Inquilab Logo Happiest Places to Work

naga chaitanya

ٹیم ٹنڈیل نے ناگا چیتنیا کی سالگرہ کے موقع پر ایک نیا پوسٹر جاری کیا

جوان سمراٹ ناگا چیتنیا کی فلم ٹنڈیل اس وقت موضوع بحث ہے، فلم کے پہلے گانے ’بجی تھلی‘ کی ریلیز کے بعد لوگوں کا تجسس کافی بڑھ گیا ہے۔

November 23, 2024, 5:01 PM IST

ناگا چیتنیا اور شوبھیتا دھولیپالا کی منگنی، تصاویر وائرل، مداحوں کی مبارکباد

آج صبح ناگا ارجن کے بیٹے ناگا چیتنیا اور شوبھیتا دھولیپالا نے منگنی کرلی۔ دونوں نے اپنے سوشل میڈیا پر تصویریں شیئر کیں جس کے بعد مداحوں نے دونوں کو مبارکباد دی۔ خیال رہے کہ اس سے قبل ناگا چیتنیا کی شادی سمانتھا روتھ پربھو سے ہوئی تھے۔ تاہم، دونوں ۲۰۲۱ء میں علاحدہ ہوگئے تھے۔

August 08, 2024, 5:50 PM IST

سمانتھا رُتھ پربھو ایک بار پھر شادی کے لئے تیار

 تیلگو فلموں کی شہرت یافتہ اداکارہ سمانتھا رُتھ پربھو سابقہ شوہر ناگا چیتنیا سے طلاق کے تقریباً ایک برس بعد اب دوبارہ شادی کیلئے تیار ہیں۔

September 28, 2022, 12:17 PM IST

سمانتھا سے علیحدگی کے بعد ناگا چیتنیا کو نیا ساتھی مل گیا

اداکارہ سمانتھا رُتھ سے علیحدگی کے بعد اداکار ناگا چیتنیا کو نیا ساتھی مل گیا۔واضح رہے کہ جنوبی ہند سے تعلق رکھنے والی اس اسٹار جوڑی نے گزشتہ برس اکتوبر میں علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔

June 23, 2022, 12:19 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK