Inquilab Logo

سمانتھا رُتھ پربھو ایک بار پھر شادی کے لئے تیار

Updated: September 28, 2022, 12:17 PM IST | Agency | Mumbai

 تیلگو فلموں کی شہرت یافتہ اداکارہ سمانتھا رُتھ پربھو سابقہ شوہر ناگا چیتنیا سے طلاق کے تقریباً ایک برس بعد اب دوبارہ شادی کیلئے تیار ہیں۔

Samantha Ruth Prabhu  .Picture:INN
سمانتھا رُتھ پربھو ۔ تصویر:آئی این این

 تیلگو فلموں کی شہرت یافتہ اداکارہ سمانتھا رُتھ پربھو سابقہ شوہر ناگا چیتنیا سے طلاق کے تقریباً ایک برس بعد اب دوبارہ شادی کیلئے تیار ہیں۔ اس حوالے سے  میڈیا نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کئی ہٹ تیلگو اور تمل فلموں میں لازوال کردار ادا کرنے والی۳۵؍ سالہ اداکارہ نے یوگا گرو سدھگورو جگدیش وسدیو کی جانب سے راضی کرنے پر ہاں کردی ہے۔  دلچسپ امر یہ ہے کہ چند ہفتے قبل ٹیلی ویژن کے معروف ٹاک شو کافی ود کرن میں ان کا کہنا تھا کہ وہ کسی محبت کی متلاشی نہیں ہیں۔ انہوں نے اس موقع پر یہ بھی تسلیم کیا کہ وہ اور سابق شوہر ایک دوسرے کو ناپسند کرتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK