EPAPER
مہاراشٹر کی ۲۸۸؍ اسمبلی نشستوں میں سے ۲۵؍ شہری حلقوں میں ۴۰؍ فیصد سے زائد ووٹروں کے ایس آئی آر (SIR) فارم جمع نہیں کئے جا سکے، جس کے باعث ان کے نام ۳۱؍ اگست کو شائع ہونے والی ابتدائی ووٹر فہرست سے خارج ہونے کا خدشہ ہے۔ ان حلقوں میں ممبئی میٹروپولیٹن ریجن، پونے اور ناگپور کے علاقے شامل ہیں، جبکہ بھیونڈی ایسٹ میں فارم جمع نہ ہونے کی شرح ۱۱ء۴۹؍ فیصد کے ساتھ سب سے زیادہ رہی۔
August 21, 2026, 11:00 AM IST
سڑکیں زیر آب ، مدرسہ اور مسجد میں بھی پانی جمع ہوگیا ، بجلی اورموبائل نیٹ ورک غائب، ضروری اشیاء کے حصول میں بھی پریشانی۔ ممبئی سے لوکل ٹرین کے ذریعے وسئی، ویرار پہنچنے میں مسافروں کو ۷، ۸؍ گھنٹے لگ گئے۔
July 09, 2026, 9:01 AM IST
۲۰؍دن پہلے بُکنگ کرانےکےباوجود سلنڈر نہ ملنے سے صارفین سخت ناراض۔ گورائی ناکہ پر بیچ سڑک پر خالی سلنڈروں کے ساتھ مظاہرہ کیا۔
March 26, 2026, 9:59 AM IST
مہاراشٹر کے پالگھر ضلع کے وسئی میں ایک عمارت کا ایک حصہ گرنے سے دو افراد ہلاک اور نو زخمی ہو گئے، ایک اہلکار نے بدھ کو بتایا کہ زخمیوں کو ممبئی کے مضافات میں ویرار اور نالاسوپارہ کے مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
August 27, 2025, 3:24 PM IST
