EPAPER
ہندوستان اس سال ۱۵؍ اگست ۲۰۲۶ءکو اپنی آزادی کی ۸۰؍ویں سالگرہ منا رہا ہے۔ آزادی کے بعد گزرنے والے آٹھ عشروں میں ملک کے ہر شعبے کی طرح ہندوستانی سنیما نے بھی ایک طویل سفر طے کیا ہے۔ آج ہندوستانی فلمیں کہانی، ٹیکنالوجی، موسیقی اور اداکاری کے اعتبار سے دنیا بھر میں اپنی الگ شناخت رکھتی ہیں۔
August 13, 2026, 9:46 PM IST
خاندانی اور جذباتی کہانیوں پر مبنی فلمیں ہمیشہ سے ناظرین کو پسند رہی ہیں۔ اگرچہ بعض اوقات ان فلموں کی بنیادی کہانی ایک جیسی ہوتی ہے، لیکن ہدایت کار کے اندازِ پیشکش اور کرداروں کی تشکیل اسے منفرد بنا دیتی ہے۔
June 18, 2026, 3:52 PM IST
ہندی فلموں کی مشہور اداکارہ نرگِس نے تقریباً ۴؍ دہائی تک اپنی متاثر کن اداکاری سےناظرین کومسحورکیا۔ بچپن میں وہ اداکارہ نہیں بلکہ ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں۔
May 03, 2025, 11:43 AM IST
محمدعلی روڈ کے ۷۶؍سالہ عبدالستار سلیمان عثمان مٹھائی والا گزشتہ ۶؍ دہائیوں سے مٹھائی کے کاروبار سے وابستہ ہیں ، یہ دکان ان کے والد نے ایک بیکری کے طورپر شروع کی تھی جو آج صرف ممبئی ہی نہیں بلکہ ملک اور بیرون ملک بھی اپنی ایک خاص پہچان رکھتی ہے۔
February 16, 2025, 1:48 PM IST
