EPAPER
مدھیہ پردیش کے دھار ضلع میںبھیانک حادثہ ،اندور سے ا ملنیرآتے وقتبس پل کی ریلنگ توڑ کر سیدھے ندی میں۲۵؍ سے ۳۰؍ فٹ نیچے گری ، بس میں۵۵؍ افراد سوار تھے جن میںسے ۱۵؍ مسافروں کی جان بچائی گئی ، ۲۵؍ مسافر لا پتہ ، علاقہ پتھریلا ہونے کے سبب بس ندی میں پوری طرح ڈوبی نہیںلیکن اس کے پرخچے اڑ گئے
July 19, 2022, 9:43 AM IST