EPAPER
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف مزید فوجی کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں ۹؍ ہزار امریکی فوجی بھیج دیے ہیں۔ انہوں نے ایران کے ساتھ امن معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں سخت کارروائی کی دھمکی دی ہے، جبکہ فلائی دبئی طیارے کے واقعے میں ایران کے ممکنہ تعلق کی بھی تحقیقات کا حوالہ دیا ہے۔
October 02, 2026, 12:52 PM IST
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبہ ٔ اسلامک اسٹڈیز میں ’’سفر ِ ایران: مشاہدات، تاثرات‘‘ کے موضوع پر خصوصی خطبہ۔
October 02, 2026, 12:25 PM IST
کلکتہ ہائی کورٹ نے ایم پی کیخلاف ۲۹؍ جنوری تک کوئی کارروائی نہ کرنے کی ہدایت دی، پولیس سیکوریٹی بھی برقرار۔
October 02, 2026, 12:25 PM IST
سپریم کورٹ نے کہا کہ اس تعلق سے مقدمہ ابھی ہائی کورٹ میں زیر التوا ہے اورہم فی الحال اپنے دائرہ اختیار کو استعمال کرنے کے حق میں نہیں ہیں۔
October 02, 2026, 12:25 PM IST
