Inquilab Logo Happiest Places to Work

neelam kothari

نیلم کوٹھاری نے فرح خان کے ساتھ اپنا خاندانی رشتہ بتایا

بالی ووڈ اداکارہ نیلم کوٹھاری نے معروف ہدایت کار اور کوریوگرافر فرح خان کے ساتھ اپنے دیرینہ خاندانی تعلق کا انکشاف کیا ہے۔ فرح خان کے یوٹیوب فوڈ وی لاگ کے دوران دونوں نے بتایا کہ اگرچہ ان کا رشتہ خون کا نہیں، لیکن وہ خاندانی طور پر ایک دوسرے کی کزن ہیں۔

July 07, 2026, 3:56 PM IST

نیلم کوٹھاری نے کئی عمدہ فلموں میں کام کیا اور چمک بکھیری

ہندی سنیما میں کئی ایسے ستارےگزرےہیں جنہوں نے کبھی فلم انڈسٹری کے ساتھ ساتھ لوگوں کے دلوں پر بھی راج کیا۔ لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان کی چمک دمک چلی گئی اور وہ فلمی دنیا سے گمنام ہو گئے۔

November 10, 2025, 1:57 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK