Inquilab Logo

new parliament building

’ نئی اُمید اور اعتماد کے ساتھ پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں منتقل ہوں‘

وزیراعظم کا مشورہ، پرانی عمارت میںآخری دن کو اب تک کے ۷؍ ہزار ۵۰۰؍ اراکین پارلیمان کے نام وقف کیا 

September 19, 2023, 9:05 AM IST

جشن سے زیادہ عزم کی ضرورت

پارلیمنٹ کی نئی عمارت سے اتفاق کیا جائے یا اسے غیر ضروری خرچ مان کر اس کی غرض و غایت پر سوال اُٹھایا جائے، آج کے دن کے تاریخی ہونے سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ آج ملک کے عوام کے ذریعہ منتخب کئے گئے اراکین پارلیمان جو لوک سبھا میں عوام کی نمائندگی کرتے ہیں اور راجیہ سبھا کے اراکین، جو نامزد کئے جاتے ہیں ، سب پارلیمنٹ کی پُرانی عمارت کو چھوڑ کر نئی عمارت میں داخل ہوں گے۔

September 19, 2023, 7:43 AM IST

آج تاریخی دن، پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح 

مگر صدر جمہوریہ کو مدعو نہ کرنے پر کانگریس سمیت اپوزیشن کی ۲۱؍ پارٹیاں جشن کا حصہ نہیں ہوںگی، مہمانوں کےدہلی پہنچنے کا سلسلہ شروع، سیکوریٹی انتظامات سخت کئے گئے

May 28, 2023, 10:49 AM IST

دو ہزارچوبیس میں بی جےپی کو شکست دی جائےاور پارلیمنٹکا دوبارہ افتتاح کروایا جائے

آج دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھوں پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح ہونے جا رہا ہے جبکہ اپوزیشن کی تقریباً تمام بڑی پارٹیوں نے اس کی افتتاحی تقریب کا بائیکاٹ کر رکھا ہے۔

May 28, 2023, 10:24 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK