EPAPER
معروف اداکارہ سائی پلوی اپنی آنے والی فلم’ ’رامائن‘‘ میں سیتا کا اہم کردار ادا کرنے کے لیے خصوصی تیاری کر رہی ہیں۔ اس کردار کو بہتر انداز میں سمجھنے اور اس کی روحانی گہرائی کو محسوس کرنے کے لیے اداکارہ نے میڈیٹیشن کا سہارا لیا۔
November 01, 2026, 5:43 PM IST
بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کی آنے والی میگا بجٹ فلم ’’رامائن‘‘ کی ریلیز سے قبل سنیما گھروں اور فلم کے تقسیم کاروں کے درمیان آمدنی کی تقسیم کے معاملے پر تنازع سامنے آیا ہے۔ بنگلورو کے معروف سنگل اسکرین سنیما وجے سنیما نے اعلان کیا ہے کہ وہ فلم ’رامائن‘ اپنے یہاں ریلیز نہیں کرے گا۔
October 30, 2026, 7:58 PM IST
ہالی ووڈ کے معروف موسیقار ہینس زیمر اور عالمی شہرت یافتہ موسیقار اے آر رحمان کا نام جب بھی ایک ساتھ لیا جاتا ہے تو موسیقی کے شائقین کی دلچسپی بڑھ جاتی ہے۔ فلم ’’رامائن‘‘ کے حوالے سے دونوں موسیقاروں کے اشتراک کی خبروں نے اس دلچسپی کو مزید بڑھا دیا ہے۔
October 27, 2026, 8:06 PM IST
فلم کے بنانے والے اسے دیوالی ۲۰۲۷ء کے بجائے دیوالی ۲۰۲۸ء میں ریلیز کرنے پر غور کررہے ہیں۔ اس کی اہم وجہ فلم کے بڑے پیمانے پر تیار کیے جانے والے جنگی مناظر کی عکس بندی اور دیگر پروڈکشن کام کے لیے اضافی وقت کی ضرورت بتائی جارہی ہے۔
October 25, 2026, 7:25 PM IST
