EPAPER
ممبئی پولیس کے اینٹی نارکوٹکس سیل نے داؤد ابراہیم سے منسلک ایک مبینہ ڈرگ سنڈیکیٹ کا پردہ فاش کیا ہے، جسے سلیم ڈولا چلاتا تھا۔ اس کیس میں اُس کے بیٹے طاہر ڈولا کے بیانات کے بعد شردھا کپور، نورا فتحی، سدھارتھ کپور اور دیگر مشہور شخصیات کے نام سامنے آئے ہیں۔
November 15, 2025, 6:14 PM IST
نورا فتحی نے ’اُف یہ سیاپا‘ کا پہلا جھلک جاری کردیا، منفرد امیج اور اے آر رحمان کی میوزک نے جوش بڑھا دیا۔اداکارہ نورا فتحی نے `اُف یہ سیاپا سے اپنی پہلی جھلک جاری کی اور پرجوش انداز میں کہاکہ ’’ہم نے اسے بغیر ڈائیلاگ کے شوٹ کیا ہے، یہ بہت ہی تاثراتی ہے۔‘‘
August 24, 2025, 6:54 PM IST
نورا فتحی کا نغمہ ’’اسنیک‘‘ کا نغمہ یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھا جانے والادوسرا میوزک ویڈیو بن گیا۔یاد رہے کہ نورا فتحی نیٹ فلکس کی سیریز ’’دی رائلز‘‘ میں نظر آئیں گی۔
February 05, 2025, 10:07 PM IST
لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہوتی جا رہی ہے۔ حکام نے احتیاط کے طور پر شہریوں کو علاقہ خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔ اداکارہ اور رقاصہ نورا فتحی نے لاس اینجلس میں لگی جنگل کی آگ کے درمیان اپنے دردناک تجربے کو ساجھا کرتے ہوئےا نکشاف کیا کہ وہ اپنی ٹیم کے ہمراہ انخلاء پر مجبور ہوئیں۔
January 09, 2025, 8:02 PM IST
