EPAPER
الکاراز، سنر اور جوکووچ اگلے راؤنڈ میں، گاف اور سواتیک کی بھی پیشقدمی، ستسپاس الٹ پھیرکا شکار ہوئے۔
January 14, 2025, 1:14 PM IST
ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے ایک انٹرویو میں آسٹریلیا میں ہوٹل میں قیام کے دوران زہر دیئے جانے کا دعوی کیا ہے۔ یہ معاملہ کورونا وبا کے دوران ۲۰۲۲ء کا ہے جب ویکسین مسلئے پر جوکووچ کو آسٹریلیائی حکام نے تحویل کے دوران میلبورن کے ایک ہوٹل میں رکھا تھا۔
January 10, 2025, 8:01 PM IST
ہسپانوی کھلاڑی کے ریٹائرمنٹ پر موجودہ اور سابق ٹینس کھلاڑیوں نے انہیں کھیل کاسفیر کہتے ہوئے مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کیں۔
November 22, 2024, 12:58 PM IST
ندال کو سکس کنگز سلیم میں سربیا کے اسٹار کے خلاف آخری پروفیشنل مقابلے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
October 21, 2024, 11:55 AM IST