EPAPER
انہیں بچپن ہی سے اداکاری کا شوق تھا، کالج میں گئے تو ڈراموں میں اداکاری کا موقع ملا، بعد ازاں ان کا یہی شوق انہیں پونے میں ’نیشنل اسکول آف ڈراما‘ تک لے گیا جہاں انہوں نے اداکاری کے کورس میں داخلہ لیا اور پھر ۱۹۷۶ء میں ممبئی آگئے، یہاں آکر فلموں میں نمایاں کامیابی حاصل کی۔ فلمی خدمات کیلئے نیشنل ایوارڈ اور فلم فیئر ایوارڈ کے ساتھ پدم شری کے اعزاز سے بھی نوازے گئے۔
September 21, 2025, 12:15 PM IST
ایک حالیہ انٹرویو میں شوجیت سرکار نے بتایا کہ وہ ’’وِکی ڈونر‘‘ کیلئے کسی بڑے اداکار کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے مگر اسکرپٹ پڑھ کر وہ تیار نہیں ہوئے، پھر انہوں نے آیوشمان کھرانہ کو کاسٹ کیا۔ اوم پوری نے فلم کے متعلق کہا تھا کہ کیا بالی ووڈ میں ایسی فلم بنے گی؟
November 04, 2024, 9:22 PM IST
بالی ووڈ میں اپنی بااثر اداکاری اور مکالموں کی ادائیگی سے اوم پوری نے تقریباً تین دہائیوں سے فلمی مداحوں کو اپنا دیوانہ بنایا ہے۔ یہ اور بات ہے کہ وہ فلم انڈسٹری میں اپنا کریئر بنانے کے بجائے ریلوے ڈرائیور بننا چاہتے تھے۔
October 20, 2024, 12:59 PM IST
نینا گپتا کی بیٹی مسابا گپتا نے فائے ڈیسوزا کے ساتھ حالیہ انٹرویو میں ’’باڈی شیمنگ‘‘ کے متعلق بات چیت کی اور کہا کہ ان کی جلد کا موازنہ اوم پوری کی جلد سے کیا گیا تھا۔ انہوں نے اداکاری کے میدان میں نہ آنے کی وجہ بھی بیان کی۔
September 15, 2024, 7:00 PM IST
