EPAPER
ٹرمپ نے پھر الہان عمر کو گندی، میلی، قابل نفرت کہ کر تمسخر اڑایا، صومالی تارک وطن اور خاتون کانگریس کے تعلق سے ٹرمپ کے تبصرہ کو ناقدین نے نسل پرستانہ قرار دیا ہے۔
December 10, 2025, 9:12 PM IST
مراکش نے سعودی عرب کو شکست دے کر عرب کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے اپنی جگہ پکی کر لی، جبکہ عمان کوموروس کے خلاف جیت کے باوجود اپنی مہم جاری رکھنے میں ناکام رہا۔
December 09, 2025, 5:51 PM IST
دیا مرزا کو شبانہ اعظمی کی جانب سے ایک خوبصورت زرد رنگ کی ساڑی کا خاص تحفہ ملا، جسے انہوں نے انسٹاگرام پر تصاویر کے ساتھ شیئر کیا۔ دیا نے ساڑی پہن کر شبانہ کی والدہ شوکت اعظمی کی نمائندگی کا احساس ظاہر کیا اور کیفی اعظمی کی مشہور نظم ’’عورت‘‘ کا ایک مصرع بھی کیپشن میں شامل کیا۔
December 08, 2025, 6:12 PM IST
اسپوٹیفائی نے مسلسل ساتویں سال اریجیت سنگھ کو ہندوستان کے سب سے زیادہ سنے جانے والے گلوکار کا درجہ دیا ہے۔ اس سال، لوگوں کو رومانوی ہٹ، فلمی ساؤنڈ ٹریکس اور ابھرتے ہوئے آئی پاپ گانے پسند آئے۔ فہرست میں اریجیت سنگھ کو فالو کرنے والے ہندوستانی گلوکاروں پر ایک نظر ڈالیں۔
December 05, 2025, 9:01 PM IST
