EPAPER
بالی ووڈ کے معروف اداکار، ہدایت کار اور فلم ساز فرحان اختر نے مقبول ویب سیریز ’’مرزا پور‘‘ کو بڑے پردے پر پیش کرنے کے خیال کے پس منظر سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اس فلم کا تصور دوسرے سیزن کے بعد ہی ان کے ذہن میں آگیا تھا۔
November 09, 2026, 4:55 PM IST
مقبول ہندوستانی ویب سیریز ’’مرزا پور‘‘کے مداحوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔’ ’مرزا پور: دی مووی‘‘ اب او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز کردی گئی ہے، جہاں شائقین فلم سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ اس کا توسیع شدہ ورژن بھی دیکھ سکتے ہیں۔
October 30, 2026, 3:51 PM IST
پنکج ترپاٹھی، علی فضل اور دویندو کی فلم نے ریلیز کے ۱۷؍ ویں دن دنیا بھر میں ۳۰۰؍ کروڑ کا ہندسہ عبور کیا؛ ’دھرندھر: دی ریوینج‘، ’بارڈر۲‘ اور ’ہنومان انش‘ کے بعد یہ ۲۰۲۶ء کی چوتھی ہندی فلم ہے۔
September 21, 2026, 3:03 PM IST
مرکزی حکومت نے ۲۰۱۷ء کے بعد پہلی بار فلم سرٹیفکیشن بورڈ کی تشکیل نو کی؛ ۱۸؍ رکنی پینل میں پریتی زنٹا، پنکج ترپاٹھی، سنیل شیٹی، پریہ درشن اور رکی کیج سمیت فلم، موسیقی، ادب اور تھیٹر کی شخصیات شامل۔
September 17, 2026, 2:36 PM IST
