Inquilab Logo

pankaj udhas

گجراتی خاندان سے تعلق رکھنے والے پنکج ادھاس نےغزلیں گانے کیلئے اردو سیکھی تھی

موسیقی کی دنیا میں پنکج ادھاس ایک ایسے غزل گلوکارتھےجو اپنی گائیکی سے گزشتہ ۴؍دہائیوں سے اپنے مداحوں کو مسحور کرتے رہے ہیں۔

May 18, 2024, 9:23 AM IST

پنکج اُدھاس اور ظفر گورکھپوری: قلم اور آواز کا جادوئی سنگم

اس مضمون میں دونوں شخصیات کے آپسی تعلق کے ساتھ ساتھ پنکج ادھاس کی انسان دوستی اورزمین سے جڑے رہنے کے ان کے مزاج پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

March 04, 2024, 4:08 PM IST

معروف گلوکار استاد پنکج ادھاس طویل علالت کے بعد ۷۳؍ سال کی عمر میں انتقال کرگئے

ہندوستان کے معروف گلوکار اور اپنے دلچسپ انداز میں غزل خواں استاد پنکج ادھاس آج طویل علالت کے بعد ۷۳؍ سال کی عمر میں ممبئی کے بریج کینڈی اسپتال میں انتقال کرگئے۔

February 26, 2024, 5:20 PM IST

معروف غزل گلوکار پنکج ادھاس کو ان کے مداحوں نےسالگرہ کی مبارکباد دی

بدھ کو موسیقی کی دنیا کے مقبول ترین غزل گلوکار پنکج ادھاس کو سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں نے سالگرہ کی مبارکباد پیش کی اور ان کے گائے ہوئے مختلف نغموں اورغزلوں کو یاد کیا۔

May 18, 2023, 10:42 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK