EPAPER
آرین خان کی گرفتاری کے معاملے میں اپنے بیان سے سنسنی پیدا کرنے والے منحرف گواہ کی اچانک موت پر سیاسی اور سماجی حلقوں میں سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ ریاستی وزیر داخلہ نے تمام شبہات کو دور کرنے کیلئے پولیس کے ریاستی سربراہ کو تفتیش کا حکم دیا۔ حالانکہ اہل خانہ نے اسے فطری موت قرار دیا ہے
April 03, 2022, 7:34 AM IST
