EPAPER
ان کا پورا نام پران کشن سکند تھا۔ ان کی پیدائش۱۲؍فروری۱۹۲۰ءکو پرانی دہلی کے ایک علاقے بلی ماران کے ایک خوشحال پنجابی گھرانے میں ہوئی تھی۔
July 13, 2025, 12:01 PM IST
ہندوستان کی اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو اور مردوں کے زمرے میں ایچ ایس پرنے نے سنگاپور اوپن میں منگل کے روز اپنے اپنے مقابلے جیت کر ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔
May 28, 2025, 1:01 PM IST
کلیان رام باغ کے۷۶؍سالہ ڈاکٹر نذیر احمد شیخ نے نصف صدی سے زائد عرصے تک پریکٹس کرنے کے بعد گزشتہ سال سے از خود سبکدوشی اختیار کرلی ہے، ، ان کے پاس اب بھی اُن کے پرانے مریضوں کی تیسری پیڑھی علاج کیلئے مشورہ طلب کرنے آتی ہے۔
March 09, 2025, 1:30 PM IST
فلم ’’اسکائی فورس‘‘ کے اداکار ویر پہاڑیا نے اسٹینڈ اپ کامیڈین پرنیت مورے سے معافی مانگ لی اور کہا کہ ان کا اس معاملے میں کوئی دخل نہیں ہے۔ واضح رہے کہ شولاپور میں شو کے دوران پرنیت مورے نے ویر پہاڑیا پر لطیفہ سنایا تھا، شو ختم ہونے کے بعد ۱۱سے ۱۲؍ افراد نے کامیڈین کو زدوکوب کیا جس سے وہ زخمی ہوگئے۔
February 05, 2025, 5:01 PM IST