• Wed, 02 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

priety zinta

’’بٹوارہ ۱۹۴۷ء‘‘ کی ناکامی پر راج کمار سنتوشی نے شبانہ اعظمی کی رائے مسترد کردی

سنی دیول، شبانہ اعظمی اور پریتی زنٹا کی فلم ’’بٹوارہ ۱۹۴۷ء‘‘ کی کمزور باکس آفس کارکردگی پر بالی ووڈ میں بحث جاری ہے۔ فلم کی اداکارہ شبانہ اعظمی نے حال ہی میں کہا تھا کہ شاید ناظرین سنی دیول کو ایک مسلم کردار میں قبول نہیں کر سکے، تاہم فلم کے ہدایت کار راج کمار سنتوشی نے اس رائے سے اختلاف کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔

August 31, 2026, 7:45 PM IST

امیزون ایم جی ایم اسٹوڈیوز نے فلم ’’وائب‘‘ کا نیا ٹیزر پوسٹر جاری کیا

امیزون ایم جی ایم اسٹوڈیوز نے اپنی آنے والی تھیٹریکل فلم ’’وائب‘‘ کا نیا ٹیزر پوسٹر جاری کر دیا ہے۔ کنال کھیمو کی ہدایت کاری میں بنی یہ ہائی اسٹیکس ایکشن کامیڈی فلم اپنے منفرد کرداروں اور دلچسپ کہانی کے ساتھ شائقین کے درمیان تجسس بڑھا رہی ہے۔

August 21, 2026, 4:17 PM IST

’’بٹوارہ ۱۹۴۷ء‘‘باکس آفس: تیسرے دن بڑی گراوٹ

سنی دیول، پریتی زنٹا اور شبانہ اعظمی کی فلم ’’بٹوارہ ۱۹۴۷ء‘‘ نے آزادی کے دن والے ویک اینڈ پر توقع کے مطابق مضبوط بزنس نہیں کیا۔ فلم نے پہلے تین دنوں میں ہندوستان میں تقریباً ۵۰ء۲۶؍کروڑ روپے نیٹ کمائے جبکہ دنیا بھر میں اس کی مجموعی کمائی تقریباً ۱۱ء۳۷؍کروڑ روپے رہی۔

August 17, 2026, 5:28 PM IST

۱۵؍ اگست ۱۹۴۷ء کو والد کی فلم، آزادی کے ہفتے ۲۰۲۶ء میں بیٹے کی فلم

ہندوستان کی آزادی کے ۸۰؍سال مکمل ہونے کے موقع پر بالی ووڈ میں ایک دلچسپ تاریخی اتفاق سامنے آیا ہے۔۱۵؍ اگست ۱۹۴۷ء کو، جس دن ہندوستان آزاد ہوا، معروف فلم ساز پی ایل سنتوشی کی فلم ’’شہنائی‘‘ ریلیز ہوئی تھی۔

August 13, 2026, 10:02 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK