• Thu, 09 October, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

prithvi shaw

پرتھوی شا، مشیر خان کا گریبان پکڑ کر بلے سے مارنے دوڑے

مہاراشٹر کے بلے باز پرتھوی شا ایک نئے تنازع میں پھنس گئے ہیں۔ شا نے ممبئی کے کھلاڑی مشیر خان کو اپنے بلے سے مار کر ان کا کالر پکڑنے کی کوشش کی۔

October 08, 2025, 7:17 PM IST

کرکٹر پرتھوی شا پر۱۰۰؍ روپے جرمانہ

سپنا گل کو فروری۲۰۲۳ء میں ایک مضافاتی ہوٹل میں سیلفی لینے کے تنازع کے بعد پرتھوی شا پر مبینہ حملے کے سلسلے میں کچھ دیگر افراد کے ساتھ گرفتار کیا گیا تھا۔ ضمانت ملنے کے بعد گل نے پرتھوی شا، اس کے دوست آشیش یادو کے خلاف مبینہ چھیڑ چھاڑ کی شکایت کے ساتھ ایئرپورٹ پولیس اسٹیشن سے رجوع کیا لیکن پولیس نے مقدمہ درج نہیں کیا۔

September 10, 2025, 6:16 PM IST

’’تنازعات خود بخود مجھ سے جڑ جاتے ہیں‘‘

ہندوستانی کرکٹ کھلاڑی پرتھوی شا نے انقلاب کے ساتھ بات چیت میں کہا کہ وہ اب پُرسکون رہ کر اپنے کھیل پر توجہ دےرہے ہیں اور ٹیم انڈیا میں واپسی کی کوشش کر رہے ہیں۔

June 27, 2025, 2:47 PM IST

ایرانی کپ: پرتھوی شا کے۷۶؍ رن، ممبئی کو۲۷۴؍ رن کی برتری حاصل

تجربہ کار اسپنر شمس ملانی اور تنوش کوٹیان کی اچھی گیندبازی کی بدولت ممبئی نےریسٹ آف انڈیا کو ۴۱۶؍رن پر آؤٹ کیا۔

October 05, 2024, 11:02 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK