EPAPER
پنجاب نیشنل بینک (پی این بی) کے ملازمین پر صارفین نے کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی اور رقم کے غبن کا الزام عائد کیا ہے۔ صارفین کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ معاملہ سامنے آنے کے بعد بینک نے اپنی پوری برانچ کے عملے کو تبدیل کر دیا ہے۔
October 27, 2026, 6:49 PM IST
آئی سی آئی سی آئی، کوٹک، ایکسس اور یس بینک نے دو ہندسی نمو ریکارڈ کی مگر ایچ ڈی ایف سی بینک پیچھے رہ گیا، خالص منافع صرف ۵؍فیصد بڑھا۔
July 20, 2026, 11:16 AM IST
برطانیہ کی لندن سرکٹ کمرشیل کورٹ نے مفرور ہندوستانی تاجر نیرو مودی کو بینک آف انڈیا کو تقریباً ۷ء۱۰؍ ملین ڈالر (۱۰۰؍ کروڑ روپے) ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ نیرو مودی نے ۲۰۱۲ء میں دبئی کی کمپنی فائر اسٹار ڈائمنڈ ایف زیڈ ای کو دیے گئے قرض کے لیے ذاتی ضمانت فراہم کی تھی، اس لیے وہ قرض کی ادائیگی کے ذمہ دار ہیں۔ عدالت نے مودی کے تمام اہم دفاعی دلائل مسترد کرتے ہوئے بینک کے حق میں فیصلہ سنایا۔
June 24, 2026, 7:01 PM IST
مرکزی حکومت نے ۱۵؍ بڑے بینکوں کو یکم اپریل ۲۰۲۶ء سے ۳۱؍ مارچ۲۰۲۹ء تک سونا اور چاندی درآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس فہرست میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا، ایچ ڈی ایف سی بینک اور آئی سی آئی سی آئی بینک جیسے بڑے بینک شامل ہیں۔
April 17, 2026, 6:23 PM IST
