EPAPER
ہندوستان نےاسٹریٹجک لحاظ سے اہم پڑوسی ملک بھوٹان کو اپنے ریلوے نیٹ ورک سے جوڑنے کے لیے پیر کو کل ۴؍ ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کے ۲؍ بڑے ریلوے پروجیکٹوں کی تعمیر کا اعلان کیا۔
September 29, 2025, 7:21 PM IST
وزیراعظم مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے جمشید پور میں ۶۶۰؍ کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف ریلوے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا، اس کے علاوہ رانچی سے۶؍ نئی وندے بھارت ٹرینوں کوآن لائن ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔
September 16, 2024, 10:40 AM IST
وزیر اعظم کی صدارت میں کابینہ کی میٹنگ میں ان پروجیکٹوں کو منظوری دی گئی۔ ۴؍ریاستوں میں ریلوے کے ۳؍پروجیکٹس۔
August 29, 2024, 11:33 AM IST
اسٹیشن پر بھیڑ کم کرنے والا سینٹرل ریلوے اب ہاکرس کو لوکل ٹرینوں میں سامان بیچنے کے لئے لائسنس دینے کی تیاری کر رہا ہے۔
November 22, 2023, 11:42 AM IST
