Inquilab Logo

raj bhavan

بہار میں محکمہ تعلیم اور راج بھون آمنے سامنے!

اس تنازع کو لے کر عوام الناس میں منفی رائے عامہ قائم ہو رہی ہے جو تعلیمی ماحول کیلئے بہتر نہیں ہے۔ یہ مسئلہ جتنی جلد ختم ہو جائے وہ ریاست کے تعلیمی ماحول کو سازگار بنانے میں معاون ثابت ہوگا۔

March 14, 2024, 10:59 AM IST

مغربی بنگال میں ایک بار پھر ریاستی حکومت اورراج بھون آمنے سامنے

تنازع ریاستی انسانی حقوق کمیشن کے اراکین کی تقرری کے حوالے سے ہے، حکومت کا الزام، تقرری کی فائل ایک ماہ سے راج بھون میں دھول چاٹ رہی ہے ، ای ڈی کی کارروائی اور اس پرحملے کیخلاف بھی بیان بازیاں۔

January 09, 2024, 11:14 PM IST

پولیس افسران ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے راج بھون میں آئی پی ایس ۲۰۲۲ء بیچ کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے مجرمین کے ذریعے ٹیکنالوجی کے استعمال اور ڈیپ فیک کے بڑھتے مسائل کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کو ٹیکنالوجی کے میدان میں مسلسل محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے ملک کی ترقی کے حوالے سے کہا کہ آئی پی ایس افسران اور پولیس ملک میں قانون اور احکام کی بالادستی کو برقرار رکھنے اور ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

November 18, 2023, 4:34 PM IST

راہل گاندھی سے ای ڈی کی انکوائری کیخلاف کانگریس کا راج بھون تک مارچ

مظاہرین نے ’میںبھی راہل ، سنگھرش ہمارا نعرہ ہے، حکومت ہم سے ڈرتی ہے ای ڈی کوآگے کرتی ہے،جیسے نعر ےلگائے ۔ ریاستی وزراء ، لیڈران اورکئی کارکنان کو پولیس نے تحویل میں لے لیا

June 17, 2022, 9:54 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK