• Sat, 17 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

rajshri productions

آسکر کیلئے ہندوستان کی پیش کش فلم ’’گوندھل‘‘ نومبر میں ملک بھر میں ریلیز ہوگی

آسکر ایوارڈز کے لیے ہندوستان کی باضابطہ پیش کش کے طور پر منتخب ہونے والی مراٹھی فلم’’گوندھل‘‘ نومبر میں ملک بھر کے سنیما گھروں میں ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ فلم کی ملک گیر نمائش سے مراٹھی سنیما کو قومی سطح پر مزید ناظرین تک پہنچنے کا موقع ملے گا۔

October 16, 2026, 5:39 PM IST

’’میں نے پیار کیا‘‘ میں سلمان خان سے زیادہ معاوضہ ملا تھا: بھاگیہ شری

بھاگیہ شری نے انکشاف کیا ہے کہ ۱۹۸۹ء کی سپرہٹ فلم ’’می نے پیار کیا‘‘ میں انہیں سلمان خان سے زیادہ معاوضہ ملا تھا کیونکہ اُس وقت وہ زیادہ بڑی اسٹار سمجھی جاتی تھیں۔ اداکارہ کے مطابق فلمی دنیا میں معاوضہ ’’رسد اور طلب‘‘ کے اصول پر منحصر ہوتا ہے اور اس وقت سلمان خان نئے اداکار تھے۔ بھاگیہ شری نے یہ بھی کہا کہ اداکاراؤں کو برابر معاوضے کے لیے اجتماعی طور پر آواز اٹھانی ہوگی، ورنہ انڈسٹری میں فرق برقرار رہے گا۔

May 12, 2026, 5:48 PM IST

سورج بڑجاتیہ کی ’’سنگ مرمر‘‘ کا ٹریلر جاری، ۲۶؍ فروری کو ریلیز

جیو ہاٹ اسٹار نے اپنے ملٹی جنریشن فیملی ڈرامہ ’’سنگ مرمر‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا ہے۔ راج شری پروڈکشنز کی پیشکش اور جیو اسٹوڈیوز کے تعاون سے بننے والی یہ سیریز ۲۶؍ فروری سے ہر جمعرات نئی اقساط کے ساتھ اسٹریم ہوگی۔ کہانی محبت، قربانی اور خاندانی رشتوں کے گرد گھومتی ہے۔

February 17, 2026, 6:37 PM IST

دونوں:راج شری پروڈکشن کی نئی نسل کی پیش کردہ نئے انداز کی کہانی

اس فلم کے ذریعہ سورج برجاتیا کے بیٹےاونیش نے بطورہدایتکار، سنی دیول کے بیٹے راجویر اور پونم ڈھلوں کی بیٹی پلوما نےبطور اداکار سفر شروع کیا ہے۔

October 07, 2023, 9:36 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK