EPAPER
فلم ’’دُھرندھر۲‘‘ کی ریلیز کی تاریخ کی تصدیق: رنویر سنگھ کی فلم ’’دُھرندھر‘‘ کی ریلیز کا انتظار ختم ہوگیا۔ یہ فلم سنیما گھروں میں آتے ہی ہٹ ہو گئی ہے، جس نے سب کی تعریفیں سمیٹ لیں۔ اس کے سیکوئل کی بھی تصدیق ہوگئی ہے۔
December 05, 2025, 6:20 PM IST
رنویر سنگھ کی فلم ’’دُھرندھر‘‘ کا ٹریلر ریلیز ہونے کے بعد سے ہی تنازعات میں گھری ہوئی ہے۔ میجر موہت شرما کے خاندان کی شکایات سے لے کر پاکستان کی طرف سے دھمکیوں تک فلم کی ریلیز میں رکاوٹیں ڈالی جا رہی تھیں تاہم سی بی ایف سی نے اب اس کی ریلیز کا راستہ صاف کر دیا ہے۔
December 03, 2025, 6:17 PM IST
