• Fri, 20 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

ramayan

’’رامائن‘‘:ہندو تنظیم کا اصل رزمیہ کہانی میں تبدیلی اورراون کوہیروبنانےکا الزام

بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کی فلم ’’رامائن‘‘ ریلیز کے بعد ایک نئے تنازع میں گھر گئی ہے۔ ہندو تنظیم ہندو جن جاگرتی سمیتی نے فلم سازوں پر مہارشی والمیکی کی اصل ’’رامائن‘‘ کے واقعات اور کرداروں کو تبدیل کرنے، راون کو مثبت انداز میں پیش کرنے اور بھگوان رام، لکشمن اور سیتا کے کرداروں کی روایتی شبیہ سے مختلف عکاسی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

November 18, 2026, 8:17 PM IST

’’میرا تعلق کئی زبانوں سے ہے، جن میں سے ایک اردو بھی ہے، جس سے مجھے عشق ہے‘‘

اللہ تعالی نے انسان، حیوان، درندے، پرندے اور جانور پیدا کئے۔ ان سبھوں میں صرف انسان کو دو پیش قیمت نعمتیں عطا کیں اور اسے سب سے اعلیٰ اور اکبر بنا دیا۔

November 16, 2026, 2:42 PM IST

’’رامائن‘‘ کے پہلےحصےکا بجٹ۸۰۰؍کروڑ روپے سے بھی کم:رام گوپال ورما کا بڑا دعویٰ

بالی ووڈ کے معروف فلم ساز اور ہدایت کار رام گوپال ورما نے رنبیر کپور اور یش کی اہم اداکاری سے سجی فلم ’’رامائن‘‘ کے بجٹ سے متعلق جاری بحث کے درمیان ایک بڑا دعویٰ کیا ہے۔ ان کے مطابق فلم کے پہلے حصے کی اصل تیاری پر آنے والی لاگت ۸۰۰ ؍کروڑ روپے سے بھی کم ہے۔

November 15, 2026, 7:41 PM IST

ورون گروور کی رامائن کے پرانے اداکاروں پر تنقید، خود کو اوتار سمجھنے کا الزام

نتیش تیواری کی نئی فلم میں رنبیر کپور اور سائی پلوی کی کاسٹنگ اور کرداروں کی پیش کش پر سنیل لہری اور دپیکا چکھلیا کے تبصروں پر مصنف کا طنز؛ کہا، اداکار اس انداز میں رائے دے رہے ہیں جیسے وہ خود رامائن کے کرداروں کے حقیقی اوتار ہوں۔

November 14, 2026, 3:01 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK