EPAPER
ہالی ووڈ سپر اسٹار جیسن موموا نے اپنی آنے والی فلم’’ اسٹریٹ فائٹر ‘‘کے ساتھی اداکار ودیوت جموال کی دل کھول کر تعریف کی ہے۔ موموا نے نہ صرف ودیوت کی صلاحیتوں اور شخصیت کو سراہا بلکہ بالی ووڈ میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔
June 20, 2026, 7:02 PM IST
فلمساز اور ہدایتکار ایس ایس راجامولی کی فلم ’’باہو بلی : دی ایپک ‘‘ ۳۱؍اکتور کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگئی ہے۔ اس عظیم داستان میں پربھاس نے باہوبلی کا کردار ادا کیا، جسے ہندی میں شرد کیلکر کی طاقتور آواز نے مزید گہرائی دی تھی۔
October 31, 2025, 7:43 PM IST
راجامولی فلم کے تصور میں بنیادی تبدیلیاں لاتے ہوئے ۲۰۲۶ء میں باہوبلی۳؍ بنائیں گے۔باہوبلی ۳؍کے بارے میں ایس ایس راجامولی کا فیصلہ پربھاس کے مداحوں کے لیے مایوس کن ہے۔
October 29, 2025, 9:49 PM IST
`باہوبلی: دی ایپک کے لیے ایڈوانس ٹکٹوں کی فروخت دوبارہ ریلیز سے قبل عالمی سطح پر۳؍ کروڑ روپے سے تجاوز کر گئی۔ شائقین تھیٹرس میں آنے کے لیے تیار ہیں۔
October 26, 2025, 7:05 PM IST
