Inquilab Logo Happiest Places to Work

raoe case

تونڈا پور:خاتون پر حملے کا معاملہ بالآخر عصمت دری کا تسلیم کیا گیا

۱۵؍دنوں قبل پیش آنے والے اس معاملے کوابتداء میں جنگلی سور کا حملہ بتایا گیا، نمائندہ افراد اور سماجی تنظیم نے اس معاملے میں مداخلت کی ، جس کے بعد متاثرہ کی طبی جانچ کرائی گئی اور آن کیمرہ بیان درج کرنے کے بعد مشتبہ ملزم کو گرفتار کیا گیا،پولیس نے لوٹ مار اور عصمت دری کے تحت معاملہ درج کیا ہے

September 17, 2022, 9:30 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK