• Tue, 06 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

richa chadda

’’مرزاپور: دی مووی‘‘ کی شاندار کامیابی، دنیا بھر میں۱۳۰؍ کروڑ روپے سے زائد کمائی

مقبول ویب سیریز ’’مرزاپور‘‘ کی مقبولیت ایک مرتبہ پھر بڑے پردے پر نظر آ رہی ہے۔ انتہائی انتظار کے بعد سنیما گھروں میں ریلیز ہونے والی ’’مرزاپور: دی مووی‘‘ نے شاندار اوپننگ ویک اینڈ کے بعد عالمی باکس آفس پر ۱۳۰؍ کروڑ روپے سے زائد کی مجموعی کمائی کرتے ہوئے ان تمام قیاس آرائیوں کو غلط ثابت کردیا ہے جن میں فلم کی کامیابی پر سوالات اٹھائے جا رہے تھے۔

September 07, 2026, 3:39 PM IST

بچپن سے ہی تاریخ میرا پسندیدہ مضمون رہا ہے: رِچاچڈھا

اداکارہ اپنی پروڈکشن کمپنی پشنگ بٹنز اسٹوڈیوز کے بینر تلے بننے والی نئی نان فکشن سیریز ’’مسافری‘‘ کے ذریعے ہندوستانی تاریخ اور ثقافت کو ایک منفرد انداز میں ناظرین کے سامنے پیش کرنے جا رہی ہیں۔ تاریخ سے ان کی گہری دلچسپی اور ہندوستانی تہذیب و ثقافتی ورثے سے محبت نے انہیں اس سیریز کی تخلیق پر آمادہ کیا۔

August 05, 2026, 7:13 PM IST

رِچا چڈھا نے اپنے نئے نان فکشن یوٹیوب شو ’’مسافری‘‘ کا اعلان کر دیا

اداکارہ اور پروڈیوسررِچا چڈھا، جو بطور پروڈیوسر فلم’’گرلز وِل بی گرلز‘‘ کی کامیابی، سنڈینس فلم فیسٹیول میں اس کے پریمیئر اور اِنڈیپنڈنٹ اسپرٹ ایوارڈ جیتنے کے بعد کافی سرخیوں میں رہیں، اب اپنے پروڈکشن ہاؤس پُشنگ بٹنز اسٹیوڈیوز کے بینر تلے ایک نئے نان فکشن شو کے ساتھ اپنی تخلیقی سفر کو آگے بڑھا رہی ہیں۔

July 29, 2026, 7:47 PM IST

علی فضل اور رِچا چڈھا کامیڈی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گے

’’فُقرے ‘‘ فرنچائزی میں کئی سال ایک ساتھ کام کرنے کے بعد اداکار علی فضل اور رِچا چڈھا پہلی بار ایک دوسرے کے مدمقابل نظر آئیں گے۔ دونوں ایک بلا عنوان کامیڈی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔

July 06, 2026, 4:08 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK