EPAPER
علی فضل نے کہا کہ "بیٹی کی پیدائش کے بعد ابتدائی چند ماہ میں کافی فکر مند رہتا تھا-" انہوں نے موجودہ حالات کے پیش نظر کہا کہ "میں پریشان ہوں کہ ہم اپنے بچوں کیلئے کیسی دنیا چھوڑ کر جارہے ہیں-"
June 18, 2025, 7:29 PM IST
اپنے حالیہ انٹرویو میں علی فضل نے ریچا چڈھا کے ساتھ شرکت کی، اور بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ سنیما میں خواتین کی کہانیاں سنانے کی ضرورت ہے۔ خیال رہے کہ وہ بطور پروڈیوسر اپنی آنے والی فلم ’’رُول بریکرز‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔
March 26, 2025, 3:29 PM IST
رچاچڈھا نے اپنی اگلی فلم’’آخری سوموار‘‘ کا اعلان کیا ہے۔ اس فلم کی اسکرپٹ بھی انہوں نے خود ہی لکھی ہے جبکہ اب تک یہ فیصلہ نہیں کیا گیا ہے کہ فلم کی ہدایتکاری کون کرے گا؟‘‘یہ فلم رچا چڈھا اور علی فضل کے پروڈکشن ہاؤس سے ریلیز کی جائے گی۔
February 14, 2025, 5:36 PM IST
’’گینگز آف واسع پور‘‘ کے نغمہ نگار ورون گروور نے نشاندہی کی کہ فلم کا دوسرا حصہسلمان خان کی ’ایک تھا ٹائیگر‘ کے ساتھ تصادم کی وجہ سے سنیما گھروں میں صرف پانچ دن تک چلا۔
August 28, 2024, 6:00 PM IST