EPAPER
ٹی وی اداکار ابھینو شکلا اور ان کی فیملی کو ایک شخص کی طر ف سے جان سے مارنے کی دھمکیاںموصول ہوئی ہیں جو بدنام زمانہ’’لارنس بشنوئی گینگ‘‘ سے وابستہ ہونے کا دعویٰ کرتا ہے۔
April 21, 2025, 4:17 PM IST
معروف رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن۱۴؍ کی فاتح و اداکارہ روبینہ دلیک شوبز کی دُنیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر بھی اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے میں کامیاب ہوگئی ہیں
October 20, 2021, 12:12 PM IST
اکیس؍فروری کی دیر رات پورے ملک کے سامنے ’بگ باس‘ شو کے میزبان سلمان خان نے ۱۴؍ویں سیزن کے فاتح کے نام کا اعلان کیا جیسے ہی سلمان خان نے بگ باس ۔۱۴؍ کے فاتح روبینہ دلیک کے نام کا اعلان تو وہ خوشی سے اچھل پڑیں۔
February 23, 2021, 2:06 PM IST
سلمان خان کی میزبانی والے ریالیٹی شو بگ باس کے سرگرم رکن اعجاز خان پیر کو اچانک ہونےوالے ایویکشن میں گھر سے باہر ہوگئے ہیں۔ان کے اس طرح گھر سے باہر ہونے پر بگ باس ہاؤس میں موجود دیگر افراد سکتے میں آ گئے ہیں
January 20, 2021, 11:48 AM IST