• Mon, 12 January, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

sai tamhankar

عمران ہاشمی کی ’’گراؤنڈ زیرو‘‘ پرائم ویڈیو پر ریلیز

عمران ہاشمی کی فلم ’’گراؤنڈ زیرو‘‘ امیزون پرائم ویڈیو پر ریلیز کر دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ یہ فلم ۲۵؍ اپریل ۲۰۲۵ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی۔ یہ بی ایس ایف آفیسر نریندر ناتھ دوبے کی زندگی پر مبنی سوانحی فلم ہے جنہیں ۲۰۰۰ء میں دہشت گرد غازی بابا کا سراغ لگانے کیلئے وزیر اعظم اے پی جے عبدالکلام کے ہاتھوں کریتی چکر تفویض کیا گیا تھا۔

June 20, 2025, 6:06 PM IST

"ڈبہ کارٹیل" کا ٹیزر جاری؛ شبانہ اعظمی ڈرگ مافیا کے کردار میں نظر آئیں گی

اس سیریز کی کہانی مہاراشٹر کے ضلع تھانے کی ۵ عام خواتین کے گرد گھومتی ہے جو `ڈبہ` (ٹفن) ڈلیوری سروس کے ذریعے منشیات کا کاروبار شروع کرتی ہیں۔

January 31, 2025, 8:04 PM IST

اگنی: آگ بجھانے والوں کے اندر بھی ذمہ داری کی آگ جلتی ہے

محکمہ فائر بریگیڈ میں کام کرنے والوں کے جذبات اوراحساس ذمہ داری کو پیش کرنے والی ایک منفرد فلم جن کے بارے میں بہت کم بات ہوتی ہے۔

December 14, 2024, 11:23 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK