EPAPER
کانگریس کی نظراولمپین بجرنگ پونیا، ونیش پھوگاٹ اور پہلوان ساکشی ملک پر ہے ، گزشتہ انتخابات میں بی جے پی کے ٹکٹ پر تین اولمپین نے قسمت آزمائی تھی۔
August 22, 2024, 10:50 AM IST
ونیش پھوگاٹ کو پیرس اولمپکس میں خواتین کے ۵۰؍ کلوگرام فائنل زمرے میں ۱۰۰؍گرام زیادہ وزن ہونے کی وجہ سےنااہل قرار دیا گیا تھا۔ انہوں نے کھیل کی ثالثی عدالت میں مشترکہ چاندی کے تمغہ کیلئے اپیل کی تھی جسے ۱۴؍ اگست کو خارج کردیا گیا۔
August 17, 2024, 2:51 PM IST
پیرس اولمپکس ۲۰۲۴ء کے کشتی کے فائنل مقابلے سے قبل نا اہل قرار دیئے جانے کے بعد ونیش پھوگاٹ نے ریسلنگ کو الوداع کہا۔ ونیش کے اس فیصلے سے ہر کوئی حیران ہے۔ دوسری جانب ان کے استاد اور چچا مہاویر سنگھ پھوگاٹ، ساتھی ریسلر ساکشی ملک اوربجرنگ پونیا کا بھی رد عمل سامنے آیا ہے۔
August 08, 2024, 11:58 AM IST
ریو گیمز کی کانسی کا تمغہ جیتنے والی اور سابق پہلوان ساکشی ملک نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جانب سے سابق ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے سربراہ برج بھوشن سنگھ کے بیٹے کرن کو قیصر گنج سیٹ کے لیے اپنا امیدوار نامزد کرنے کی مذمت کی ہے۔ اس کے علاوہ، بجرنگ پونیا، اور ونیش پھوگاٹ نے بھی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اپنے غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
May 03, 2024, 6:12 PM IST