Inquilab Logo Happiest Places to Work

salim merchant

اے آر رحمان کے فرقہ وارانہ تعصب کے بیان پر سلیم مرچنٹ کا ردعمل

مشہور موسیقار اے آر رحمان کے بالی ووڈ میں مبینہ فرقہ وارانہ تعصب سے متعلق بیان پر اب گلوکار اور موسیقار سلیم مرچنٹ نے ردعمل ظاہر کیا ہے۔ سلیم نے کہا کہ ان کے تجربے کے مطابق ہندی فلم انڈسٹری میں اس نوعیت کا تعصب موجود نہیں ہے۔ یہ تنازع اس وقت سامنے آیا تھا جب رحمان نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ بعض اوقات انہیں کام کے مواقع کم ملنے کے پیچھے فرقہ وارانہ عوامل بھی ہو سکتے ہیں۔

March 10, 2026, 5:24 PM IST

فرحان اختر اور سکھویندر سنگھ دادا کشن کی جئے کے لیے متحد

فرحان اختر اور سکھویندر سنگھ فلم ۱۲۰؍ بہادر کے گیت دادا کشن کی جئے کے لیے دوبارہ اکٹھے ہوئے ہیں، اس کی دھنیں سلیم سلیمان نے ترتیب دی ہیں۔ ۲۱؍ نومبر کو فلم کی ریلیز سے قبل لکھنؤ میں اس گیت کو لانچ کیا جائے گا۔

October 26, 2025, 7:59 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK