• Fri, 20 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

salman rushdie

نصیرالدین سلمان رشدی کی قاتلانہ حملے سے متعلق یادداشت کو اسٹیج پر پیش کریں گے

معروف ہندوستانی اداکار نصیرالدین شاہ عالمی شہرت یافتہ مصنف سلمان رشدی کی یادداشتوں پر مبنی ایک نئے تھیٹر ڈرامے میں ان کا کردار ادا کریں گے۔’’۲۷؍ سیکنڈز‘‘ کے عنوان سے تیار کیے جانے والے اس ڈرامے کی کہانی سلمان رشدی کی کتاب Knife: Meditations After an Attempted Murder سے ماخوذ ہے۔

October 11, 2026, 3:50 PM IST

ٹرمپ کے وینٹی بال روم اور فاتحانہ محراب کے انہدام کے دن کا منتظر ہوں: سلمان رشدی

ملعون برطانوی نژاد امریکی مصنف سلمان رشدی نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے تعمیراتی منصوبوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس دن کے منتظر ہیں جب ٹرمپ کا تعمیر کردہ وائٹ ہاؤس بال روم اور واشنگٹن میں مجوزہ عظیم الشان فاتحانہ محراب ختم کردی جائے گی۔

September 27, 2026, 10:00 PM IST

سلمان رشدی پر چاقو سے حملہ کرنے والے ہادی مطر کو عمر قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے

امریکی وفاقی جیوری نے ۲۰۲۲ میں ہند نژاد مصنف سلمان رشدی پر چاقو سے حملہ کرنے کے جرم میں ہادی مطر کو دہشت گردی سے متعلق متعدد الزامات کا مرتکب قرار دیا ہے۔ جیوری نے مطر کو حزب اللہ کو مادّی امداد فراہم کرنے کی کوشش، قومی سرحدوں سے آگے بڑھ کر دہشت گردی کی کارروائی میں ملوث ہونے اور دہشت گردوں کو مادّی تعاون فراہم کرنے کا مجرم پایا۔

July 30, 2026, 8:47 PM IST

تخلیقی کام میں اے آئی کا کوئی کردار نہیں: سلمان رشدی

معروف برطانوی ہندوستانی ناول نگار سلمان رشدی نے تخلیقی شعبوں میں مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادب، کہانی نویسی اور سنیما کی اصل طاقت تخلیقی جدت (Originality) میں ہے، جسے اے آئی کبھی نقل نہیں کر سکتا۔ لندن میں Liberatum Cultural Honors سے قبل ایک انٹرویو میں رشدی نے کہا کہ انہیں تخلیقی کام میں اے آئی سے ’’صفر بلکہ صفر سے بھی کم دلچسپی‘‘ ہے۔

July 09, 2026, 6:46 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK