EPAPER
سپریم کورٹ نے مرکز کو خط لکھ کر بتایا کہ سابق چیف جسٹس سبکدوشی کے بعد بھی غیر قانونی طور پر سرکاری رہائش گاہ پر قیام کیا ہے۔کورٹ نےمرکزی حکومت کو کرشنا مینن مارگ پر واقع بنگلہ خالی کروانے اور عدالتی رہائش پول میں واپس لانے کی فوری ہدایت دی ہے۔
July 06, 2025, 6:53 PM IST
آج چیف جسٹس آف انڈیا سنجیو کھنہ، جسٹس سنجے کمار اور جسٹس کے وی وشو ناتھن کی بینچ نے ۱۹۹۱ء کے ’’پلیس آف ورشپ ایکٹ‘‘ کی قانونی حیثیت کو چیلنج کرنےو الی عرضیوں پر سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ملک کی کوئی بھی عدالت کسی بھی عبادتگاہ کی قانونی حیثیت کو چیلنج کرنےو الی عرضیوں پر فیصلہ نہیں سنائے گی ۔ ‘‘ عدالت عظمیٰ نے واضح کیا ہے کہ اگلی سماعت تک عبادتگاہ کی ملکیت یا نام کو چیلنج کرنےوالا کوئی بھی مقدمہ درج نہیں کیا جائے گا۔
December 12, 2024, 5:48 PM IST
آج جسٹس سنجیو کھنہ نے ۵۱؍ ویں چیف جسٹس آف انڈیا کے طور پر حلف لیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب راشٹرپتی بھون، نئی دہلی میں منعقد کی گئی تھی ۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے انہیں حلف دلایا ہے۔
November 11, 2024, 2:49 PM IST
سپریم کورٹ نے آج دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو عبوری ضمانت پر رہا کیا ہے۔ تاہم، کیجریوال اب بھی حراست میں رہیں گے کیونکہ ۲۵؍ جون کو سی بی آئی نے بھی انہیں اسی معاملے میں گرفتار کیا تھا۔
July 12, 2024, 3:54 PM IST