Inquilab Logo Happiest Places to Work

sardar vallabhbhai patel

وی ایچ پی کے ہنگامے کے بعد سردار پٹیل ودیالیہ میں پروفیسر زویاحسن کا خطاب منسوخ

دہلی میں وی ایچ پی کے ہنگامے کے بعد سردار پٹیل ودیالیہ میں جواہر لال یونیورسٹی کی پروفیسر زویا حسن کا یوم آزادی کے موقع پر اجتماعیت پر مبنی خطاب آخری وقت میں منسوخ کردیا گیا،ذرائع کے مطابق، پولیس اسکول کی حدود میں داخل ہوئی اور پرنسپل اور انتظامیہ سے کہا کہ انہیں یہ پروگرام منسوخ کرنا ہوگا کیونکہ اس سے پروفیسر حسن کی سلامتی کو خطرہ ہوگا۔

August 14, 2026, 9:01 PM IST

کانگریس کے صدر ملکا ارجن کھرگےکا آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ

کانگریس کے صدر ملکا ارجن کھرگے نے آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے، اپنے مطالبے میں انہوں نے ۱۹۴۸ء میں سردار پٹیل کے خط کا حوالہ دیا، اور ملک میں تمام نظم و نسق کےمسائل کیلئے آرایس ایس کو ذمہ دار ٹھہرایا۔

October 31, 2025, 8:42 PM IST

راج ناتھ سنگھ نے اروناچل پردیش میں سردارولبھ بھائی پٹیل کا مجسمہ کا افتتاح کیا

انہوں نے کہا کہ سردار پٹیل کایہ مجسمہ ہم تمام ہندوستانیوںکی حوصلہ افزائی کرے گا ، ہمیں اتحاد کی طاقت اور غیر متزلزل جذبے کی یاد دلائے گا جو کسی بھی کامیاب قوم کی تعمیر کیلئے ایک بنیادی خوبی ہے

November 01, 2024, 6:23 AM IST

وزیر اعظم مودی کا عزم، اگلے ۲۵؍سال میں ہندوستان کو ترقی یافتہ ملک بنانا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات کے ضلع نرمدا میں سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد کہا کہ سردار ولبھ بھائی پٹیل سے متاثر ہو کر ہمیں اپنے مقصد کو پانے کی کوشش کرنی چاہئے۔ اگلے ۲۵؍ سال ملک کیلئے اہم ہیں جن میں ہمیں ہندوستان کو ترقی یافتہ اور خوشحال ملک کے طور پر ابھرتے دیکھنا ہے۔

October 31, 2023, 1:26 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK