EPAPER
کولکاتا کی ایک ماہر امراض نسواں ڈاکٹر سی کے سرکار نے ’’پہلگام دہشت گردانہ حملے‘‘ کا حوالہ دیتے ہوئے ایک مسلم حاملہ خاتون کا علاج کرنے سے انکار کر دیا۔ حاملہ خاتون کی نند ایڈوکیٹ محفوظہ خاتون نے اپنے فیس بک پوسٹ کے ذریعے بتایا ہے کہ ان کی بھابھی اضطراب اور مایوسی کا شکار ہیں۔ انہوں نے اسے ایک ’’غیر اخلاقی‘‘ اور ’’غیر انسانی‘‘ فعل قرار دیتے ہوئے ڈاکٹر سی کے سرکار کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
April 26, 2025, 6:26 PM IST
رام گوپال ورما نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ وہ ۲۰۰۵ء کی اپنی فلم ’’سرکار‘‘ کیلئے سنجے دت اور نصیر الدین شاہ کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے۔یاد رہے کہ اس فلم میں امیتابھ بچن، ابھیشیک بچن اوردیگر نے اداکاری کی تھی۔
February 12, 2025, 3:43 PM IST
حکومت نے بدعنوانی کرنے والے افسران کے خلاف کارروائی نہیں کی تو کانگریس کسانوں کے ساتھ سڑکوں پر اتر ے گی: نانا پٹولے
February 09, 2025, 9:56 AM IST
اکھلیش یادو کا یوپی حکومت پرطنز، لمبی لمبی قطار وں والا ایک ویڈیو جاری کرکے کہا کہ مہلوکین کے ورثا معاوضہ نہیں، اپنے عزیزوں کی لاشیں مانگ رہے ہیں۔
February 04, 2025, 11:07 AM IST