Inquilab Logo Happiest Places to Work

school midday meal

مہاراشٹر حکومت نے اسکول کے مڈ ڈے میل میں انڈے اور میٹھے پکوان کی امداد ختم کی

مہاراشٹر کی حکومت نے اسکولوں میں فراہم کئے جارہے دوپہر کے کھانے سے انڈے اور میٹھے پکوان کی امداد ختم کردی، حکومت نے کہا کہ اگر اسکول طلبہ کو انڈے فراہم کرنا چاہیں تو عوامی شراکت کے ذریعے امداد اکٹھا کرکے فراہم کر سکتے ہیں۔

January 30, 2025, 5:29 PM IST

ہزاروںاسکولوں میں مڈڈےمیل کیلئےگیس کنکشن نہیں ، چولہا جلانے پر مجبور

مرکزی حکومت کی ہدایت کے باوجود ممبئی، تھانے، رائے گڑھ ،پال گھر اوردیگر اضلاع کےتقریباً ۴۰؍ہزار ۱۵۲؍ اسکولوں کو گیس کنکشن نہیں دیا گیا ہے ۔ انتظامیہ، ہیڈماسٹرس، اساتذہ اور طلبہ کو دقتوں کا سامنا

December 09, 2021, 8:11 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK