EPAPER
ملک کا معروف برانڈ `بوٹ ، جو کہ ایئرفون اور وائرلیس اسپیکر جیسی الیکٹرانکس اشیاء تیار کرتا ہے، بھی جلد ہی اسٹاک مارکیٹ میں داخل ہونے والا ہے۔ اسٹاک مارکیٹ ریگولیٹرسیبی نے بوٹ کی بنیادی کمپنی امیجن مارکیٹنگ کو اپنی ابتدائی عوامی پیشکش(آئی پی او) جاری کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
September 02, 2025, 6:27 PM IST
یس بینک کے معاملے میں سیبی نے انیل امبانی کی عرضی کو مسترد کر دیا، ای ڈی کی جانچ جاری رہے گی۔
August 12, 2025, 9:24 PM IST
منیش کیجریوال نئے ڈائریکٹر بن گئے۔ اب گوتم اڈانی کمپنی کے نان ایگزیکٹیو چیئرمین کی حیثیت سے کام کریں گے اور وہ کمپنی کے انتظامی کردار میں نہیں ہوں گے۔
August 05, 2025, 6:29 PM IST
اسٹاک میں فراڈ اور مالی بدعنوانی کا الزام ، عدالت جانچ کی نگرانی کریگی، ۳۰؍ دنوں میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی۔
March 03, 2025, 9:43 AM IST