EPAPER
سیمی فائنل کے پہلے مرحلے میں انگلینڈ کے فٹبال کلب نے ایتھلیٹک کلب کو ۰۔۳؍ گول سے شکست دے کر خطاب جیتنے کی امیدوں کو زندہ رکھا۔
May 03, 2025, 10:52 AM IST
ایسٹاڈی اولمپک لوئس کمپنیز میں بدھ کو یو ای ایف اے چمپئن لیگ کے سیمی فائنل کے پہلے مرحلے میں بارسلونا اور انٹر میلان فٹبال کلبوں کی ٹکر ہوگی۔
April 30, 2025, 11:34 AM IST
سنسنی خیز میچ میں یونائٹیڈ نے لیون کو۴۔۵؍ گول سے مات دے دی۔
April 19, 2025, 10:17 AM IST
آرسنل نے بدھ کو دیر رات کھیلے گئے چمپئن لیگ کوارٹر فائنل کے دوسرے مرحلے میں دفاعی چمپئن ریئل میڈرڈ کو ایک کے مقابلے ۲؍گول سے شکست دی اور۲۰۰۹ء کے بعد پہلی مرتبہ چمپئن لیگ کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔
April 18, 2025, 11:07 AM IST