• Thu, 11 September, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

serbia

رونالڈو نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ برابر کردیا

پرتگال نے ہنگری کو۲۔۳؍گول سے شکست دے کر ورلڈ کپ کوالیفائر جیت لیا۔ کرسٹیانو رونالڈو نے پنالٹی پر گول کر کے۳۹؍ گولز کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ ناروے نے ارلنگ ہالینڈ کے ۵؍ گول کی مدد سے کامیابی حاصل کی۔

September 10, 2025, 7:30 PM IST

جوکووچ اورالکاراز یو ایس اوپن کے کوارٹر فائنل میں

دنیا کی نمبر ایک کھلاڑی آرینا سبالینکا، سربیا کے ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ اور ہسپانوی تجربہ کار کارلوس الکاراز نے اپنے اپنے میچ جیت کر یو ایس اوپن کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔

September 01, 2025, 4:10 PM IST

یوایس اوپن میں نوواک جوکووچ کا فاتحانہ آغاز

۲۴؍ بار کے گرینڈ سلیم چمپئن نوواک جوکووچ نے یو ایس اوپن کے پہلے راؤنڈ میں پرجوش نوجوان لرنر ٹِیئن کو شکست دے کر مقابلے کے دوسرے دور میں جگہ بنالی ہے۔

August 25, 2025, 3:48 PM IST

آسٹریلوی ڈینیل جیکسن نے نئے ملک ”فری ریپبلک آف ورڈیز“ کی بنیاد رکھی

اگرچہ جیکسن ’ورڈیز‘ کے صدر کے طور پر خدمات انجام دے رہا ہے لیکن اس کا کہنا ہے کہ اگر ورڈیز کو باضابطہ طور پر تسلیم کرلیا جاتا ہے تو وہ یہ عہدہ چھوڑ دے گا اور جمہوری انتخابات کی اجازت دے گا۔

August 08, 2025, 5:30 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK