EPAPER
دہلی ہائی کورٹ نے شاہین باغ، بٹلہ ہاؤس، کالندی کنج، تیمور نگر، شرم وہار، مجنوں کا ٹیلہ اور یمنا کے کنارے واقع دیگر علاقوں میں مبینہ غیر قانونی تارکینِ وطن کی موجودگی اور ان کے جرائم میں ملوث ہونے کے الزامات پر مبنی مفادِ عامہ کی درخواست (PIL) مسترد کر دی۔ عدالت نے قرار دیا کہ درخواست میں نہ تو الزامات کے حق میں کوئی قابلِ اعتماد ثبوت پیش کیا گیا اور نہ ہی ایسے افراد کی شناخت یا تفصیلات فراہم کی گئیں۔
July 29, 2026, 7:48 PM IST
شرجیل امام کے جیل میں چھ سال مکمل ہوگئے، جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے ایک ریسرچ اسکالر اور شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) کے خلاف تحریک کے ایک نمایاں چہرہ تھے،انہیں ۲۸؍ جنوری۲۰۲۰؍ کو گرفتار کیا گیا تھا۔
January 28, 2026, 8:53 PM IST
دہلی ہائی کورٹ نے بی جے پی کے لیڈر کپل مشرا کی عرضی کو مسترد کیا ہے جس میں انہوں نے مجسٹریٹ کے حکم کو چیلنج کیا تھا۔ مجسٹریٹ نے ان کے نفرت انگیز ٹویٹ پر داخل کی گئی ایف آئی آر پر سمن جاری کیا تھا۔
March 08, 2025, 3:40 PM IST
عدالت عظمیٰ کے فیصلے سے تقریباً ۵۰۰ روہنگیا بچوں کو فائدہ پہنچے گا اور وہ سرکاری اسکولوں میں آدھار کارڈ کے بغیر داخلہ لے سکیں گے۔
March 01, 2025, 7:56 PM IST
