• Sat, 27 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

shakti kapoor

شردھا کپور کو کام کی کمی نہیں، فیس زیادہ ملتی ہے: شکتی کپور کی افواہوں کی تردید

شکتی کپور نے واضح کیا ہے کہ شردھا کپور کو بالی ووڈ میں کام کی کمی نہیں بلکہ وہ جان بوجھ کر کم مگر معیاری فلمیں کرتی ہیں اور اپنے ہم عصروں سے زیادہ فیس لیتی ہیں۔ شردھا کے آنے والے پروجیکٹس کی فہرست بھی اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ وہ ایک مضبوط اور مصروف کریئر رکھتی ہیں۔

December 25, 2025, 9:11 PM IST

شکتی کپور کو بطور ولن شہرت ملی، وہ مزاحیہ اداکار بھی ہیں

شکتی کپور کا اصل نام سنیل سکندر لال کپور ہے۔ وہ  بالی ووڈ کے مشہور اداکار ہیںجو اپنے منفی کردار  اور شاندار کامیڈی کے لئے مشہور ہیں۔

September 03, 2025, 12:42 PM IST

شکتی کپور: ایک ایسا اداکارجس نے ویلن اور کامیڈین کے طور پر دھوم مچائی

 کسی بھی فلم میں ہیرو اور ہیروئن ہی نہیں بلکہ دیگر کئی کردار بھی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں جن میں ویلن اور کامیڈین بھی شامل ہیں۔

September 03, 2024, 11:31 AM IST

روہن نے ابھی تک مجھ سے شردھا کا ہاتھ نہیں مانگا ہے:شکتی کپور

بالی ووڈ کے’ کرائم ماسٹر گوگو‘ نے اس سال اپنی بیٹی شردھا کپور کی شادی کی خبروں کی تردید کی

September 01, 2021, 2:24 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK