Inquilab Logo Happiest Places to Work

shaktikanta das

عالمی کشیدگی کے درمیان سبز توانائی اور گرین ہائیڈروجن حکومت کی اعلیٰ ترین ترجیح

وزیرِاعظم نریندر مودی کے پرنسپل سیکریٹری اور انڈین ریزرو بینک کے سابق گورنر شکتی کانت داس نے پیر کے روز کہا کہ سبز توانائی اور گرین ہائیڈروجن مرکزی حکومت کی سب سے بڑی ترجیحات میں شامل رہیں گے۔

May 11, 2026, 7:47 PM IST

آر بی آئی گورنر کی بینکوں کو ہدایت: کے وائی سی کیلئے صارفین کو پریشان نہ کریں

گورنر نے بینک کی قیادت کو انہیں صارفین کی شکایات کے ازالے کیلئے ہر ہفتے وقت مقرر کرنے کا مشورہ دیا۔ انہوں نے شکایت کے ازالے کیلئے مصنوعی ذہانت کے استعمال کی تجویز دی۔

March 20, 2025, 8:41 PM IST

’’افراط زر اور ترقی میں توازن قائم کرنا آربی آئی کا اہم کام‘‘

ریزرو بینک آف انڈیا کے سبکدوش گورنر شکتی کانت داس نے کہا: مرکزی بینک ڈیجیٹل کرنسی (سی بی ڈی سی) میں بے پناہ صلاحیت ہے۔

December 11, 2024, 1:06 PM IST

آر بی آئی نے مالیاتی شعبے میں اےآئی کے ذمہ دارانہ استعمال کیلئےکمیٹی تشکیل دی

ایم پی سی کی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے کہا کہ مالیاتی سیکٹر کا منظر نامہ لیڈنگ ٹیکنالوجیزکی آمد کے ساتھ ایک مثالی تبدیلی کا مشاہدہ کر رہا ہے۔

December 07, 2024, 10:18 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK