Inquilab Logo Happiest Places to Work

sharad kelkar

جیکی شروف کی دیہی ہارر فلم ’’کھیتی‘‘ کا اعلان، خوفناک پوسٹر جاری

بالی ووڈ اداکار جیکی شروف، شرد کیلکر اور نیہا سرگم نئی دیہی ہارر فلم ’’کھیتی‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے، جس کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ حارث امتیاز خان کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کو ایک نفسیاتی اور ماحولیاتی ہارر ڈرامہ قرار دیا جا رہا ہے، جو خوف، خاندانی وراثت اور پوشیدہ رازوں کے گرد گھومتی ہے۔ فلم کے پہلے پوسٹر نے مداحوں میں تجسس پیدا کر دیا ہے۔

May 21, 2026, 4:35 PM IST

سیریز تسکری :عمران ہاشمی اسمگلروں کے دشمن بن کرآئیں گے

’’تسکری: دی اسمگلرز ویب‘‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ اداکار عمران ہاشمی کی آنے والی او ٹی ٹی سیریز نیٹ فلکس پر دکھائی جائے گی۔ او ٹی ٹی ناظرین کے لیے ایک دلچسپ کرائم تھرلر سیریز جاری کی جا رہی ہے۔

December 17, 2025, 3:53 PM IST

شرد نے کردار کو آواز دینے پر کہا: میں چاہتا تھاہر لفظ فلم کی شان کوبتائے

فلمساز اور ہدایتکار ایس ایس راجامولی کی فلم ’’باہو بلی : دی ایپک ‘‘ ۳۱؍اکتور کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگئی ہے۔ اس عظیم داستان میں پربھاس نے باہوبلی کا کردار ادا کیا، جسے ہندی میں شرد کیلکر کی طاقتور آواز نے مزید گہرائی دی تھی۔

October 31, 2025, 7:43 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK