EPAPER
شبھ من گل کے لیے یہ ٹیسٹ خاص طور پر اہم تھا، کیونکہ انھوں نے بخار کی وجہ سے دلیپ ٹرافی سے اپنا نام واپس لے لیا تھا۔ روہت شرما نے ٹی ۲۰؍ فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ لے لیا ہے، اس لیے وہ ایشیا کپ کے لیے نہیں جائیں گے اور بنگلورو میں سی او ای میں پریکٹس کریں گے۔
September 01, 2025, 7:09 PM IST
انگلینڈ کے خلاف جون میں شروع ہونے والی ۵؍ ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے قبل آل راؤنڈر شاردُل ٹھاکر نے نئے ٹیسٹ کپتان شبھمن گل اور نائب کپتان رشبھ پنت کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
May 29, 2025, 7:20 PM IST
ہندوستانی آل راؤنڈر نے کہا: دھونی اسٹمپ کے پیچھے کھڑے ہوتے ہیں اور ہماری رہنمائی کرتے رہتے ہیں۔
March 16, 2024, 9:44 AM IST
فائنل کی پہلی اننگز میں ودربھ کی ٹیم ۱۰۵؍رن پر سمٹ گئی۔ ممبئی کی ٹیم نے ۲۶۰؍ رن کی برتری حاصل کرلی۔ مشیر اور رہانے کی اچھی بلے بازی۔
March 12, 2024, 9:54 AM IST