Inquilab Logo Happiest Places to Work

shashi kapoor

پروین بابی کو بالی ووڈ کی پہلی خاتون سپر اسٹار اور ’ٹرینڈ سیٹر‘ قرار دیا جاتا ہے

اداکارہ پروین بابی۸۰۔۷۰ء کی دہائی میں ہندی سنیما کی ایک بااثر اداکارہ کے طور پر یاد کی جاتی ہیں۔ وہ ایک دلکش شخصیت کی مالک تھیں۔

April 05, 2026, 1:47 PM IST

ششی کپور رومانوی کرداروں کیلئے جانے جاتے ہیں

اداکار ششی کپور کا نام ایک ایسے اداکار کے طورپر لیا جائےگاجنہوںنےاپنی رومانوی اداکاری سے تقریباً ۳؍ عشروںتک شائقین کی بھرپور تفریح کی۔ ۱۸؍ مارچ ۱۹۳۸ء کوپیدا ہونے والے ششی کپور کا اصل نام بلبیر راج کپور تھا ۔

March 18, 2026, 10:56 AM IST

فلمی خاندان سے تعلق کے باوجود ششی کپور نے اپنے دم پر شہرت پائی

اداکار ششی کپور کا نام ایک ایسے اداکار کے طورپر لیا جائے گا جنہوں نے اپنی رومانوی اداکاری سے تقریباً ۳؍ عشروں تک شائقین کی بھرپور تفریح کی۔

March 18, 2025, 12:56 PM IST

راج کپور کی لالٹین یکم مارچ سے پرائم منسٹر میوزیم میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

دسمبر ۲۰۲۴ءمیں کپور خاندان نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے بعد راج کپور کی لالٹین انہیں دی تھی۔یاد رہے کہ یہ لالٹین بلیک اینڈ وہائٹ فلم ’’جس دیش میں گنگنا بہتی ہے‘‘ میں استعمال کی گئی تھی۔

February 27, 2025, 8:38 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK