EPAPER
ہندوستان میں پہلی بار ایک ویب سیریز سنیما گھروں کی طرف قدم بڑھا رہی ہے۔ بے حد کامیاب ویب سیریز ’’مرزاپور‘‘ اب ایک فیچر فلم بن چکی ہے! اس کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے جس میں اصل کاسٹ اپنے مشہور کرداروں میں واپس نظر آ رہی ہے۔
June 25, 2026, 7:00 PM IST
اداکار، کامیڈین اور فلمساز ویر داس نے اپنی نئی نفسیاتی ہارر فلم ’’بارہ نمبر‘‘ کی کاسٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فلم ہارر صنف میں ویر داس کا پہلا تجربہ ہوگی جس میں شیبا چڈھا، ارونودے سنگھ، اتل کلکرنی، شریا پلگاؤنکر اور احساس چنا سمیت کئی معروف فنکار اہم کردار ادا کریں گے۔ ’’ہیپی پٹیل‘‘ کے بعد یہ ویر داس کی دوسری ہدایتکاری ہے۔ فلم کی شوٹنگ شروع ہو چکی ہے۔
June 11, 2026, 5:54 PM IST
پتی پتنی اور وہ دو ٹیزر: آیوشمان کھرانہ کی فلم ’’پتی پتنی اور وہ دو‘‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ اس فلم کے تعلق سے مداح کافی پرجوش نظر آ رہے ہیں۔ ٹیزر کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں سنجیو کمار والی اصل فلم کے فوٹیج اور کارتک آرین کی سیکنڈ پارٹ کے فوٹیج بھی شامل کیے گئے ہیں۔ ٹیزر میں آیوشمان کھرانہ کا کردار کافی حیران اور کنفیوز دکھائی دے رہا ہے۔
April 20, 2026, 4:24 PM IST
شیبا آکاشدیپ نے کہاکہ سلمان خان نے کہاکہ جب تک ان کے ساتھی اداکاروں کو مکمل معاوضہ نہیں دیا جاتا وہ شو میں کام نہیں کریں گے۔شیبا نے کہا کہ سلمان اپنی سخاوت اور انڈسٹری میں اپنے ساتھیوں کی حمایت کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
September 29, 2025, 8:42 PM IST
