Inquilab Logo

slovakia

سلوواکیہ: وزیراعظم رابرٹ فیکو کی حالت ہنوز تشویشناک، حملہ آورعدالت میں پیش

سلوواکیہ کے وزیراعظم رابرٹ فیکو پر حملہ کرنے والا مشتبہ شخص عدالت میں پیش۔ دوسری جانب، مردہ بافتوں کو نکالنے کیلئے کی گئی سرجری کے بعد فیکو کی حالت مستحکم لیکن خطرہ اب بھی برقرار۔ اس معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔

May 18, 2024, 6:06 PM IST

سلواکیہ: قاتلانہ حملے میں زخمی وزیراعظم رابرٹ فیکو کی حالت سنگین لیکن مستحکم

سلواکیہ کے روس نواز صدر جن پر بدھ کو حملہ ہوا تھا اسپتال کے اہلکار نے بتایا کہ ان کی حالت سنگین لیکن مستحکم بنی ہوئی ہے،اس حملے کی چو طرفہ مذمت ہو رہی ہے، اس میں ان کے حامی اور مخالفین دونوں شامل ہیں۔روسی اور یوکرینی صدر نے اس حملے کی مذمت کی اور ان کے جلد صحتیاب ہونے کی امید ظاہر کی۔

May 16, 2024, 4:37 PM IST

سلواکیہ کے وزیراعظم کی گولی لگنے کے بعدحالت انتہائی تشویشناک

سلوواکیہ کے مقبول وزیر اعظم رابرٹ فیکو بدھ کی سہ پہر ایک فائرنگ میں زخمی ہو گئے ۔ کل چار گولیاں چلائی گئیں جن میں سے ایک ان کے پیٹ میں لگی انہیں فوری طور پراسپتال لے جایا گیا۔ ان کی حالت انتہائی تشویشناک بنی ہوئی ہے۔ اس واقعے پر ملک کے صدر اور دیگر ناٹو ممبران ممالک نے غم و تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے کر علاقے کو سیل کر دیا ہے۔

May 15, 2024, 7:22 PM IST

سلواکیہ: جاری انتخابات میں ملک کی پہلی خاتون صدر منتخب ہونے کی توقع

سلواکیہ میں صدارتی انتخاب میں خاتون امیدوار کے فتحیاب ہونے کی توقع، ملک کی پہلی خاتون صدر بنیں گی۔ یوکرین حامی پیلیگرینی کو اپنے مقابل امیدواروں پر معمولی سبقت۔

March 23, 2024, 10:26 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK