EPAPER
بالی ووڈ میں پیڈ منفی پی آر اور سوشل میڈیا ٹرولنگ ایک بڑا مسئلہ بن گیا ہے۔ بہت سے اداکار اس منفی طریقہ سے پریشان ہیں۔ دریں اثناء اداکارہ سونل چوہان نے اس معاملے پر کھل کر بات کرتے ہوئے کہا کہ کوئی دوسروں کو نیچا دکھا کر نہیں اٹھا جاسکتا۔
January 14, 2026, 8:29 PM IST
